صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود جناب جے پی نڈا کی موجودگی میں راشٹرپتی بھون میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ڈراپ پلا کر 2016 کے لیے پلس پولیو پروگرام کی ابتدا
کی۔
آج قومی ٹیکہ کاری کا دن ہے۔
پانچ سے کم عمر کے تقریباً 17.4 کروڑ بچوں کو حکومت کی مہم کے حصہ کے طور پر پولیو ڈراپ پلایا جائے گا تاکہ ملک سے پولیو کے خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے